فرانس کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں کورونا وائرس نے اپنی تباہی سے دنیا بھر کو حیران کر دیا ہے۔ اب فرانس میں ایک دن کی سب سے زیادہ ہلاکتیں ریکارد ہوئی ہیں جس کے بعدعندیہ جا رہا ہے کہ فرانس میں کوروناوائرس کی تباہی میں مزید اضافہ ہوگا۔ تفصیلات کیمطابق ایک ہی دن میں 1355 ہلاکتوں کے بعد فرانس میں لقمہ اجل بننے والے افراد کی تعداد 5 ہزار 400 کے قریب پہنچ گئی ہے جبکہ دوسری جانب فرانس میں 60 ہزار کے قریب لوگ کورونا وائر س کی وجہ سے متاثر ہیں۔
اٹلی میں بھی صورتحال مزیدخراب ہوگئی جس کے بعد حکام نے ملک میں نافذکردہ لاک ڈاون میں توسیع کردی، یورپ میں اٹلی کے بعد اسپین کوروناوائرس سے متاثر ہونیوالا سب سے بڑا ملک ہے، جہاں اب تک کورونا وائرس سے 10 ہزار سے زائد افراد موت ہو چکی ہیں جبکہ مریضوں کی تعداد بھی ایک لاکھ 12 ہزار سے بڑھ چکی ہے
==================================================================
English Translation:-
Where the Corona virus has shocked theworld with its devastation. Now France has recorded the highest number ofcasualties in a single day, following which it is believed that the destructionof coronavirus in France will increase further. According to details, thereached close to 5,400, while on the other hand, around 60,000 people in Francenumber of people who died in France after 1355 deaths in a single day hasare affected by the Corona virus.
In Italy, the situation worsened afterauthorities extended the lockdown imposed in the country, Spain is the largestcountry affected by coronavirus after Italy, where more than 10,000 people havebeen killed by the Corona virus. While the number of patients has increased bymore than one lakh 12 thousand
No comments:
Post a Comment